Saturday, November 21, 2026

پاؤں پر رات کو تیل

 میں تو جب تک اپنے پاؤں کے تلؤوں پر تیل ، کریم یا پٹرولیم جیلی نہ لگاؤں ۔ مجھے نیند ہی نہیں آتی ۔ سالوں سے کر رہی ہو ں اس لئے ایک نشہ سا ہو گیا ہے ۔ ایڑیاں اس وجہ سے خو ب نرم ہوتی ہیں

No comments:

Post a Comment