چند برس قبل معلوم ہوا کہ یہ مردان کی مشہور سوغات ہے ۔۔ اسمیں خالص کھوئے کاذائقہ ہے قدرے بھورے رنگ کے اور غیر ہموار ہیں ۔۔میں نہیں کہہ سکتی کہ بدایوں کے پیڑوں سے کتنی مشابہت ہے لیکن پاکستان میں دیگر بکنے والے پیڑوں سے کافی مختلف ہیں اور اب مردان میں اسکی کئی دکانیں ہیں اور سب اصل کا دعوٰی کرتے ہیں کچھ ملتانی حلوے والا حال ہے --
No comments:
Post a Comment