یہاں پر کچھ اداروں کی طرف سے اس طرح کے retreats کروائے جاتے ہیں-
میرے بیٹے کی کمپنی نے کروایا تھا ایک ہفتے کے لئے - تمام جدید ٹیکنالوجی کے بغیر پرانے ٹیلیفون کے ذریعے رابطہ تھا---
وہ بھی زما نہ تھا کہ پورے محلے میں ایک فون ہوتا تھا -مجھے یاد ہے جب میں نے پہلی مرتبہ فون استعمال کیا تو سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ سننے والا کونسا ہے اور بولنے والا کونساہے ---
No comments:
Post a Comment