شکاگو کے جن مزدوروں کی یاد میں کمیونسٹ اور سوشلسٹ ممالک میں یہ دن یعنی یوم مئی منایا جارہا ہے ، شکاگو کے مزدور اس سے قطعا بے خبر ہیں۔۔
امریکہ اور کینیڈا میں لیبر ڈے ستمبر کے پہلے ویک اینڈ کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے اور یہ عام تعطیل ہوتی ہے -- یہ سہ روزہ چھٹی لیبر ڈے ویک اینڈ کہلاتی ہے۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment