Wednesday, April 29, 2026

بنگالی سوغات

مرحوم مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش میں ساور کے رشوگلے اور سم سم اب  بھی مشہور ہونگے، اسی طرح نواب پور اور کومیلا کی رس ملائی ۔ 
یہاں مسی ساگا میں ہماری پسندیدہ ایک مشہور اور بہترین بنگالی مٹھائی،چٹخارے اور ذائقوں کی دکان اور ریسٹورنٹ ہے premium sweets
جو ہماری پسندیدہ ہے --بارہ ڈالر میں ایک پونڈ کے حساب سے بہترین رس ملائی ، مٹی کی ہانڈی میں میٹھا دہی اور تمام بنگالی مٹھائیاں مل جاتی ہیں- وہاں کی مشہور ہلسا مچھلی بھی مل جاتی ہے ،جو زیادہ کانٹوں کی وجہ سے ہم نہیں کھاتےتھے ۔۔
ہرے کچے ناریل کو عام طور سے ڈاب کہتے ہیں- اسکا پانی انتہائی غذائیت بخش ہو تا ہے--

No comments:

Post a Comment