یہاں کے پاکستانی گروسری اسٹور (کریانے کی دوکان ) میں عمدہ مٹھے تین ڈالر فی پونڈ ملے اسے یہاں sweet lime کہتے ہیں -میں انہیں پاکستانی سمجھی لیکن سٹکر ( اب sticker کی اردو؟) دیکھا تو یو ایس اے لکھاتھا -- مالٹے اور کینو پر اپنا مشاہداتی تبصرہ لکھونگی انشاءاللہ۔
No comments:
Post a Comment