Thursday, December 13, 2012

پل صراط

2 comments:

  1. Thanks for your Pull Sirat story. Its interesting, but sad. For me, more than religion, its good human quality that's important ,that shows noble character and behaviour.
    A.Q

    ReplyDelete
  2. جزاک اللہ خیر مخلص صاحب
    آپکے مخلصانہ و مومنانہ تبصرے ہمارےلئے سرمایہ حیات ہیں اللہ تبارک و تعالی آپکو بیحد جزائے خیرو اجر عطا کرے -آمین

    aapka Mukhlis
    وعلیکم السلام
    بڑی ایمان افروز کہانی ہے۔ ہم جیسے لوگوں کا ایمان تازہ ہوجاتا ہے۔
    ایسے لوگوں کے سچے واقعات ہمارا ایمان مضبوط بنانے میں بڑے معاون ثابت ہوتے ہیں۔
    کینیڈا جیسے ماحول میں خاص طور پر جوان العمر خواتین کا اسلام قبول کرنا اور اس پر مضبوطی سے کاربند رہنا جہاد سے کم نہیں
    حقیقت یہی ہے کہ ایک مومن اور مومنہ کے لیے یہ دنیا پل صراط سے کم نہیں۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ثنیہ کو اس کی قربانیوں کا بہترین صلہ دے۔
    اور اس نے جو مصائب برداشت کیے ہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
    اور اس نے اسلام کی جو خدمت کی ہے اس کو ثنیہ کے لیے مستقل صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنا دے
    آمین
    والسلام
    مخلص

    ReplyDelete