انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالٰی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
انکا مکان کراچی میں میر ے مکان کے نزدیک تھا اور اکثر ملاقات ہو جاتی تھی ۔ وہ بھی درس قرآن کرواتی تھیں اور ہمارے پروگرام میں بھی اکثر شرکت کرتیں ۔ عافیہ اور فوزیہ کو بھی انکے ساتھ دیکھا۔ عافیہ کی وجہ سے ابتلااور آزمائش کی ایک طویل دور سے گزر رہی تھیں ۔ اللہ تعالی غریق رحمت کرے ۔ آمین
No comments:
Post a Comment