السلام علیکم ، نئے سال کی نئی صبح یہاں پاکستان میں سب کو مبارک ہو ۔ اللہ تعالٰی اپنی خیر و برکات نچھاور کرے ، پاکستان اورامت مسلمہ کے مسائل حل کردے۔ اتحاد و اتفاق ، عقل و شعور،امن اور سلامتی کی تو فیق عطا فرمائے ۔ اس عالمی وبا کا دنیا سے خاتمہ کردے ۔آمین یا رب العٰلمین
عابدہ رحمانی