محترم
آلسلام علیکم مخلص صاحب
وعلیک سلام و رحمت اللہ
آپکی وضاحت کیلئے بیحد ممنون ہوں - بھارت میں اور بھی کئی نام تبدیل ہوگئے -جیسے مدراس کا چنائی اور بنگلورو وغیرہ
ایک اشفاق احمد کا افسانہ تھا گڈریا لیکن کوئی کوئی اسے گدڑیا کہتا تھا اسی طرح یہ ڈربے اور دڑبے --میرے خیال میں پنجاب میں دڑبہ کہلاتا ہے - یہ بتائے ٹرکی کو اردو میں کیا کہتے ہیں
Mohtarama Turkey ki Urdu mein Turki kahte hain albatta Arabi mein Turki/turkiya kahte hain. khair andesh Mirza
محترمہ ٹرکی نامی ایک پرندے کا ذکر کررہی ہیں
جو امریکہ میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے
یہ کافی بڑے سائز کا ہوتا ہے
اور خاص خاص مواقع پر ٹرکی روسٹ بنایا اور کھایا جاتا ہے
مرغِ مُسلّم کی طرح
آلسلام علیکم مخلص صاحب
آپنے بالکل صحیح وضاحت کی ہے - مزے کی بات یہ ہے کہ ٹرکی ہمارے اپنے گھر میں گاؤں میں پلا تھا اور جب ذبح ہوا اور پکایا گیا تو ہمارے مہمان حیران تھے کہ یہ کس قسم کا مرغا ہے
اور ہمارے اکثر گھروں میں یہ پالا جاتا ہے پھر اسکی ایک چھوٹی قسم آگئی جسکو اکثر چینی تیتر کہتے تھے یہ بہت عجیب بات ہے
کہ اردو میں اسکا کوئی نام نہیں ہے ذرا آپ تحقیق کیجئے گا
السلام
Abida Rahmani
Abida Rahmani
احمد صفی
2012/11/23 aapka Mukhlis <aapka10@yahoo.com>
Subject: Re: {16404} ٹرکی کا نام اردو میں کیا ہے ؟
From: Ahmad Safi <ahmadsafi@gmail.com>وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہآصف جیلانی صاحب بتا رہے ہیں کہ اس کو فیل مرغ کہتے ہیںاور یہ بھی سنا ہے کہاس کی شکل بھی بھدی ہوتی ہےاور ذائقہ تو بالکل ہی بھوسے جیسا ہوتاہے
Subject: Re: {16404} ٹرکی کا نام اردو میں کیا ہے ؟
قیام امریکہ کے دوران یہ پرندہ اکثر ہمارے یہاں اور ہماری بہن کے یہاں تھینکس گونگ کے دنوں میں پکایا جاتا تھا۔۔۔ حلال میٹ شاپس والے خصوصی طور پر اس کی فراہمی کا بندوبست کرتے تھے۔ اور اسے اگر دیسی مسالوں (مصالحہ جات) کے ساتھ پکایا جائے تو انتہائی لذیز پکتا ہے۔۔۔ ہمارے امریکی دوستوں کو بھی دیسی طریقے پر پکا ہؤا زیادہ پسند آتا تھا۔۔۔
I miss my butter ball!
احمد صفی
شکریہ احمد صفی اور مخلص صاحب
میںصبح سے اپنے گوگل اکاؤنٹ پر نہیں جاسکی ہوں- یہ فیل مرغ والا نام کافی پسند آیا لیکن عام مستعمل نہیں ہے ابھی تھوڑی دیر میں تھینکس گیونگ کی ایک ضیا فت میں جارہے ہیں احمد صاحب یقینا مصالحوں کے ساتھ کافی لذیذ گوست ہوتا ہے اور دیگرلوازمات کے ساتھ--اور پھر بلیک فرائڈے کی جو دھوم ہے امریکہ کے اپنے تہوار اور روایات بن گئے ہیں -
It is said that Butter ball is Zabiha?
Abida Rahmani
یہ نام عام مستعمل اس لیے نہیں ہے کہ
یہ پرندہ ان علاقوں میں عام پایا بھی نہیں جاتا
جہاں زیادہ تر اردو بطور زبان مستعمل ہے
اور یہ لفظ مصالحوں کی املا کچھ قابلِ تحقیق ہے
|
<adilhasan1@hotmail.com>
yeh turkey saudi arabia main bhi bohat shauq say khaya jata arabic main is ko kiya kahtay hain yeh mujh ko bhi yas nahi, shayad kisi saheb ko pata ho.
عربی لوگ اسکو بہت شوق سے کھاتے ہیں وہ لوگ زیادہ تر شوربہ دار بناتے ہیں اس بزم پر کافی خواتین و حضرات بشمول مخلص صاحبعربی ممالک میں رہتے ہیںانکو عربیمیں اسکا نام معلوم کرنا چاہئے--اسکے علاوہ سعودی عرب میں اگوانا چھپکلیاں بڑے شوق سے باربکیو کرکے کھائی جاتی ہیں--فوڈ نیٹ ورک پر میں نے دیکھا ہے-- لیکن مقیت صاحب نے جو مور کا ذکر کیا ہے کیا وہاں مور کھا یا جاتا ہے اور کیا مور حلال پرندہ ہے ہوتا تو وہ بھی ٹرکی کی طرح ہے-